تمام مسلمانوں کے لیے خوشی کی خبر

تمام مسلمانوں کے لیے خوشی کی خبر: آج ربیع الا اول کا چاند نظر آ گیا ہے اور عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم  یکم دسمبر ٢٠١٧ کو ہوگی. چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے .چاند نظر آنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے بعد اعلان کیا

Comment Below

Comments